Top 100 Urdu Poetry Ashaar in Urdu - اردو شاعری کے 100 بہترین اشعار
اردو شاعری کے 100 بہترین اشعار
وہ لوگ ہی قدموں سے زمیں چھین رہے ہیں ۔
۔ جو لوگ میرے قد کے برابر نہیں آتے
ہم بلائیں تو انہیں کام نکل آتے ہیں .
۔ کب دسمبر سے جون ملتا ہے۔۔
۔ #اردوشاعری #شاعری #اردوشعر #اردو #UrduPoetry #UrduShayari #UrduAdab
یہ غم نہیں کہ وہ مجھ سے وفا نہیں کرتا .
یہ غم نہیں کہ وہ مجھ سے وفا نہیں کرتا .
ستم تو یہ ہے کہ کہتا ہے 'جا، نہیں کرتا' .
#UrduPoetry #UrduAdab #اردو
ہاں ہاں نہیں ہے کچھ بھی مرے اختیار میں . / . ہاں ہاں وہ شخص مجھ سے بھلایا نہیں گیا . #UrduPoetry #UrduShayari #شاعری #اردوشاعری #اردوادب
نومبر کی حسیں راتیں زمیں پر جب اُترتی ہیں ۔ / ۔ میرے چھوٹے سے کمرے میں تیرے اقرار روتے ہیں #نومبر #شاعری #اردو #UrduLines #UrduAdab #Urdu
اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقیں،، ۔ / ۔ جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے۔۔ :) ۔ #UrduPoetry #Urdu #UrduShairi #UrduAdab #شاعری
کوئی تو جسموں کے پار جھانکے ۔ / ۔ کوئی تو رُوحــوں کے نیـل دیکھے ۔ #اُردو #اردوشاعری #شاعری #UrduPoetry #Urdu... http://fb.me/6WUPXGu3e
تا عمر کون کرتا ہے چاہت میرے حضور،، ۔ / ۔ ملتے ہیں کب جہاں میں زلیخا مزاج لوگ۔۔ ۔ #اردوشاعری #شاعری #اردوشعر #اردو #Urdupoery #UrduShairi
روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے، . / . چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے. . #UrduPoetry #UrduLines #UrduShayari #UrduShairi #شاعری
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺳﮑتا ﮨﻮﮞ . / . ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﮔﺎﺅﮞ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ . #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduPoetry #UrduShairi
تُمہارے بعد گزریں گے بھلا کیسے ہمارے دن . / . نومبر سے بچیں گے تو دسمبر مار ڈالے گا . #UrduPoetry #Urdu #UrduLines #November #اردو #شاعری
لاحول بھی پڑھا تھا، دم بھی ہزار پھونکے . / . چھوٹی نہ جان پھر بھی، کافر تھا عشق تیرا . 03143976456 #UrduPoetry #UrduAdab #اردو #شاعری
وہ آ کر میرے گاوں میں واپس بھی جا چکا،، ۔ / ۔ میں تھی کہ فقط گھر کو سجانے میں رہ گئی۔۔ ۔ #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduPoetry #UrduLines
مجھے مجھ سے ملاتی جا رہی ہے . / . فقیری راس آتی جا رہی ہے . #UrduPoetry #urdushairi #Urdu #اردوشاعری #اردو #شاعری
جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں . / . یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے . #UrduPoetry #UrduShairi #اردو #اردوشاعری #شاعری
دو کی بجاۓ چاۓ بنائی ھے ایک کپ . / . افسوس! آج تو بھی فراموش ھو گیا. #UrduPoetry #UrduAdab #UrduLines #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduShairi
پیار کے سچے مراسم کا پتا دیتا ہے . / . خط کے القاب میں اس کا مجھے پاگل لکھنا . #UrduLines #UrduPoetry #شاعری #اردو #اردوشاعری
کیاوقت نکالا ہے, رنجش کا بھی ظالم نے . / . جب خوب سنورتا ہے , تب مجھ سے بگڑتا ہے . #UrduPoetry #UrduShayari #UrduShairi #شاعری…
میرے شوق کی یہیں لاج رکھ . / . وو جو طور ہے بہت دور ہے . #UrduPoetry #UrduShairi #UrduAdab #اردوادب #اردو #اردوشاعری #شاعری #UrduLines
ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ، . / . ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ . #اردو #شاعری #اردوشاعری #UrduPoetry #urdushairi #Urdu
ہم کو بھی وضو کر لینے دو، ہم کو بھی زیارت کرنی ہے.. . / . کچھ لوگ تمہاری آنکھوں کو ولیوں کا ٹھکانہ کہتے ہیں.. #اردو #شاعری #اردوشاعری
یہ لوگ ازل سے ہیں, جو فریب دے رہے . / . کبھی کھینچ کر نقابیں ، کبھی اوڑھ کر لبادہ . #UrduPoetry #شاعری #اردوشاعری #UrduLines #UrduLines
آدم سے چل رھا ھے خطاوں کا سلسلہ . / . اولاد اپنے باپ کے نقش قدم پر ھے. . #UrduPoetry #اردو #شاعری #اردوشاعری #UrduShairi #Urdu
واعظ ! میں کوئی چور ہوں جو تجھ سے دبوں گا ؟؟ . / . منہ توڑ کے رکھ دوں گا ___ اگر تلخ ہوا تو ...!! . #UrduPoetry #اردو #شاعری #اردوشاعری
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا,, . / . جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے.. . #شاعری #اردوشاعری
ہر شخص با اصول ہے ، ہر شخص با ضمیر,, . / . پر اپنی ذات تک.. ذاتی مفاد تک..!! . #UrduPoetry #UrduLines #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری
تو تو آسودۂ راحت ھے تجھے کیامعلوم,, . / . درد انسان کی بنیاد ھلا دیتے ھیں. :( . #UrduPoetry #UrduLines #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری
عید کے دن جب قریب دیکھے,, . / . میں نے اکثر اداس غریب دیکھے .. #EidMubarak #EidPoetry #UrduPoetry #EidUlAdha #Eid
ﮔِﻨﻮ ﻧﮧ ﺯﺧﻢ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﺳﮯ ﺍَﺫّﯾﺘﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﻮ,, . / . ﺟﻮ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﺗﻮ ﺣﺮﯾﻔﻮﮞ ﮐﯽ ﻧِﯿﺘﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﻮ. . #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری…
ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﺳﮯ ﺳﮩﻢ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ . / . ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺏ ﺗﺮﯼ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry #اردو…
یہ محبّت کے محل تعمیر کرنا چھوڑ دے . / . میں بھی شہزادہ نہیں, تو بھی شہزادی نہیں . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry…
یوں تو ہر رنگ ہی سجتا ہے برابر تجھ پر,, . / . سرخ پوشاک میں آئے گا تو چھا جائے گا.!! . #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #Urdu #UrduPoetry
سارے امراض میرے اب کے شفا پائیں گے،، ۔ / ۔ میں تیری یاد کو لقمان بنا بیٹھا ہوں. ۔ #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #Urdu #UrduPoetry
تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ہو جانا ,, . / . تو ابھی رقص کروں ؟؟ هو کے دكهاؤں تجھ کو؟؟ . #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری…
میں ہوں فطرت کا لاڈلا بچہ ,, . / . چاند بھی مانگوں تو بن لیے نہ ٹلوں...!! . #UrduPoetry اردو #شاعری…
ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﻻﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ,, . / . ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮦ ﭘﮭﯿﮑﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﮭﯽ.. . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو # بیٹیاں
لہجے کو نرم رکھ کے سخن کر ،یہ دشت ہے . / . وحشی سے بد تمیزی نہ کر ،مار کھاے گا ..!! . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو
سن! مجھے عشق کے آداب سکھانے والے . / . تیری پیروں نے، میرے ہاتھ پہ بیعت کی ہے . . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری # اردو #UrduPoetry…
بارش کی دعا اسلئے میں مانگتا نہیں، . / . دریا بہت قریب ہے میرے مکان سے. . #بارش #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو #UrduPoetry #Multan
لوگوں نے خوب سیکھے ہیں جینے کے طریقے . / . حلیے سنوار لیتے ہیں, سوچیں وہی گندی . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #اردو…
آری ملے گی صاحب.؟؟؟ . / . رات کاٹنی ہے.!! . #شاعری #اردوشاعری #اردو
اچھا! تو آپ ہیں وہ نہالِ سخن شناس . / . میں سمجھا تھا کہ ہونگے کوئی تیس مار خاں..!! . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry #اردو
معصوم کِس قدر تھا میں آغازِ عِشق میں . / . اکثر تو اُس کے سامنے شرما گیا ھُوں میں . #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduPoetry…
تجھے کیا خبر میرے ہمسفر میں بکھر گیا کدھر کدھر . / . جو ھو سکے مجھے پھر بنا میری ساری راکھ سمیٹ کر . #شاعری #اردوادب…
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ . / . ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﻼﺅﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺅﮞ . #UrduPoetry #اردو #شاعری #اردوادب #اردوشاعری #UrduLines #UrduAdab…

Subscribe to:
Posts
(
Atom
)
No comments :
Post a Comment